کراچی: گلشن معمار سولنگی گوٹھ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق
بچوں سمیت 5 افراد زخمی
زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا
شہری انتظامیہ کا کوئی نمائندہ موجود نہیں
ابوالحسن اصفہانی روڈ بھکر گوٹھ میں حادثہ
مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد زخمی
ایدھی ایمبولینس کے زریعے عباسی اسپتال منتقل