دس سال سے ملازمت کرنے والے سندھ کے اساتذہ کا دھرنا
ارلی چائلڈ ایجوکیشن کے تحت 5 اضلاع کے اساتذہ کا مطالبہ
ہمیں مستقل بنیاد پر ملازم رکھا جائے۔ اساتذہ
بدین، نوشہرو فیروز، گھوٹکی، ٹنڈو محمد خان، خیرپور کے اساتذہ کراچی میں
وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے پر تشدد کیا گیا۔ اساتذہ
وزیر اعلیٰ سے ملنے نہیں دیا جارہا۔ اساتذہ کا موقف
271اساتذہ کوتنخواہ نہیں مل رہی،برطرفی کی تلوار الگ سر پر لٹک رہی ہے
271 اساتذہ کوتنخواہ نہیں مل رہی،برطرفی کی تلوار الگ سر پر لٹک رہی ہے
24 ہزار طلبا و طالبات ان اسکولوں میں زیر تعلیم ہیں