یوم دفاع کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا
1965 کی جنگ کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
یوم دفاع اور یوم شہدا کی یاد میں پروقار تقریب کا انعقاد
فرانس میں مقیم پاکستانی و کشمیری برادری نے شرکت کی
پاکستانی مسلح افواج نے دشمنوں کے مذموم عزائم کو شکست فاش دی۔ مقررین
فرانس میں اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ڈپٹی ہیڈ آف مشن امجد عزیز قاضی
فرانس اور بین الاقوامی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
کشمیریوں کی جدوجہد میں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا عزم