پاک بحریہ کے دو جہاز ”معاون“ اور” اصلت“ کا خیر سگالی مشن

پاک بحریہ کے دو جہاز ”معاون“ اور” اصلت“  کا  خیرسگالی مشن

تنزانیہ میں پاک بحریہ کے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا

پاک بحریہ کے جہازوں کا تنزانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد: ترجمان پاک بحریہ

  ہزاروں افراد کو علاج اور آپریشن کی سہولتوں کی فراہمی : ترجمان پاک بحریہ

تنزانیہ کے عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسین

 مشن کمانڈر کی تنزانیہ کے اعلی حکام سے ملاقاتیں

  دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا

پاک بحریہ کےجہاز پر  عشائیہ، اعلی حکام، سفارتی اور مقامی شخصیات کی شرکت

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم  کو بھی اجاگر کیا گیا۔