جہاز بحیرہ عرب میں میری ٹائم سکیورٹی پٹرولنگ میں تعینات
صلالہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال
کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر کی اہم ماقاتیں
سدرن نیول کمانڈر اور ڈپٹی کمانڈر 11 انفنٹری بریگیڈ سے اہم امور پر بات
ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین بحری اشتراک پرتبادلہ خیال
پی این ایس عالمگیر اور عمانی بحریہ کے جہاز کی مشترکہ مشق
پی این ایس عالمگیر کا بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کا دوبارہ آغاز
عالمگیر کا یہ دورہ دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر
بحری افواج کے مابین دوستانہ تعلقات کے فروغ میں اضافہ ہوگا