بھارتی وزیر نیتن گڈکری نے جواہر لعل نہرو کے معاہدے سے انحراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کا معاہدہ تھا
پاکستان کو جانے والی تین ندیوں کا پانی بند کردیں گے
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت کی جانب سے اس قسم کی دھمکیاں دی جاتی رہی ہیں اور وزیر موصوف کی جانب سے یہ کوئی پہلی دھمکی نہیں تاہم ان کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کا ان کے پاس کوئی واضح ثبوت بھی موجود نہیں