سانگھڑ روڈ پر تیزرفتار مسافر کوچ کی چنگچی رکشہ کو ٹکر
چنگچی میں سوار 10 افراد جاں بحق 24 شدید زخمی
زخمی مسافروں کو پی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا
,5 زخمیوں کی حالت تشویشناک
جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد شامل
جائے وقوعہ پر قیامت خیز مناظر
کوچ میں سوار 24 مسافر بھی زخمی
قریبی گوٹھ کے افراد کا امدادی کارروائیوں میں حصہ
کوچ کی کھڑکیوں کو توڑ کر زخمی مسافروں کو نکالا گیا
کڈھڑو شھر سوگ ميں بند ہوگيا