کاش میں پاکستان میں بھی 500 سو بد عنوان لوگوں کو جیل میں ڈال سکتا۔ عمران خان
چینی صدرنے بدعنوان لوگوں کو جیل میں ڈالا
ہمارے ہاں نظام بہت آہستہ ہے۔عمران خان
پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
کرپشن کے خاتمے کے لیے ترقی پذیر ممالک کو چین سے سیکھنا چاہیے
ملک میں سرمایہ کاری نہ آنے کی بڑی وجہ کرپشن ہے۔ وزیراعظم
کرپشن کے باعث ترقی کی رفتار کم ہوتی ہے
دنیا وہیں سرمایہ کاری کرتی ہے جہاں کرپشن نہ ہو
پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں ۔ عمران خان
چین ٹیکسٹائل، آئی ٹی، فنانس، زراعت، سیاحت، میں سرمایہ کاری کرے