مکہ مکر مہ اور مدینہ منورہ میں سحر و افطار کے کے روح پرور مناظر
مساجد میں رمضان کی رونقیں قابل دیدنی، فضا معطر
دنیا بھر سے لاکھوں زائرین رمضان میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مکہ پہنچ گئے
لاکھوں کی تعداد میں روزہ داروں کی افطاری کا بندوبست
مساجد میں میں اتحاد و یگانگت کے ناقابل بیان مناظر
افطار و سحری کے علاوہ پنجوقتہ نمازوں میں روزہ دار عبادت و ذکر میں مشغول
مقامی افراد زائرین کی خدمت میں پیش پیش
افطار کى میزبانی کے لئےخصوصی اجازت نامے جاری کیے جاتے ہیں
حرم میں دنیا کا سب سے وسیع افطار کا اعلیٰ انتظام
دسترخوان مختلف انواع واقسام سے سج گئے
افطار کے بعد کمال مہارت سے دس منٹ میں دسترخوان سمیٹا اور دھو دیا جاتا ہے
سحر و افطار میں مسلمانوں کی محبت خلوص اور یگانگت نمایاں ہوتی ہے
ایسے دلکش مناظر زائرین کے لیےیقیناًیادوں کا باعث ہے