مری میں سیاحوں کے تحفظ کے لئے ڈولفن فورس تعینات کردی گئی۔ڈولفن فورس کا مری میں گشت شروع کردیا۔
جرائم پیشہ عناصر ۔کے خلاف فوری ایکشن ہوگا
اسٹریٹ کرائم کے سدباب کے لئے بھی ڈولفن فورس مستعد
سیاحوں اور شہریوں میں تحفظ کا احساس بڑھے گا- وزیر اعلیٰ پنجاب
مری میں اوور چارجنگ اور کھانے پینے کی غیر معیاری اشیاء کی شکایات کانوٹس
انتظامیہ کو سیاحوں کی شکایات کے فوری ازالے کا حکم –
اوور چارجنگ کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے- وزیراعلیٰ کی ہدایت
سیاحوں کو لوٹنا کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا- عثمان بزدار
وزیراعلیٰ کی مری میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت
سیاحوں کے ساتھ اچھے رویے کا مظاہرہ کیا جائے- عثمان بزدار
بد تمیزی کی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے- عثمان بزدار