انڈین ہائی کمیشن کے سامنے زبردست مظاہرہ
آزادی مارچ میں ہزاروں مرد خواتین اور بچے شریک
آزادی مارچ میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر موجود
بھارت دہشت گرد ہے- بینرز پر نعرے درج
لندن کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا
ہزاروں کشمیری لندن کی سڑکوں پر نکل آئے
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج
کشمیر آزادی مارچ کے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری
کشمیر آزادی مارچ میں ارکان پارلیمنٹس موجود
کشمیر آزادی مارچ کے شرکاء کی برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے نعرہ بازی
پولیس کی بھاری نفری نے انڈین ہائی کمیشن پر تعینات
ہائی کمیشن کے راستے ٹریفک کے لئے بند
سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت
سکھ، کشمیری اور پاکستانیوں سمیت مقامی لوگ بھی شریک
بھارت کشمیر سے نکل جاؤ۔ شرکاء کا ایک ہی نعرہ
مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ختم کرو
کشمیری مانگے آزادی
مودی انسانیت کا قاتل ہے
مودی دہشت گرد خطے کا امن برباد کرنا چاہتا ہے