فی زمانہ سنسر شپ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
سوشل میڈیا متحرک ہے آپ کچھ چھپا نہیں سکتے
حقیقت سامنے آ جاتی ہے
پاکستان میں 89 چینلز ہیں
اینکرز آزادانہ اپنا نقطۂ نظر پیش کرتے ہیں
پارلیمنٹ موجود ہے آزاد عدلیہ موجود ہے
میں آزادی صحافت کا قائل ہوں
اپوزیشن اپنا نقطۂ نظر کھل کر بیان کر رہی ہے
پارلیمنٹ کے باہر بھی جلسے ہو رہے ہیں
ہم تنقید سنتے ہیں اور سننے کا حوصلہ ہے