آزمائشوں اور صعوبتوں میں اسلامی تشخص برقرار رکھنا جسارت کا خاصہ
جسارت پرفتن ماحول میں بے باک صحافت کی زندہ مثال 49 واں یوم تاسیس،تقریب منعقد
نظریاتی اختلافات کے باوجود مختلف جماعتوں کے سیاستدانوں کی بھرپور شرکت
مزدور تنظیموں کے رہنما،میڈیا سے وابستہ افراد،سرکاری محکموں کے افسران بھی شریک
تلاوت کلام پاک اور نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے تقریب کا باقاعدہ آغاز
نمایاں کارکردگی دکھانے پر کارکنان کو اعزازى شیلڈ سے نوازا گیا
مقررین کا تقریب سے خطاب
تقریب کے موقع پر جسارت کے کارکنان کو انتهک محنت پر شرکاء کی جانب سے مبارکباد
‘ حق و سچ کا مشن جاری رہے گا’ حافظ نعیم الرحمٰن
مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے خیالات کا اظہار کیا کہ جسارت نے کراچی سمیت دیگر شہروں کے مسائل کو بخوبی اجاگر کیا
جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے امیر اور ممبر صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید نے جسارت کو پاکستان کے نظریات،آئین اور حقوق کا علمبردار قرار دیا
اس موقع پر تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار کی بھی شرکت
ان کے مطابق جسارت کا صحافت میں اہم کردار
جسارت کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر واسع شاکر نے تقریب کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا
جسارت کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے پورے سال تقریبات کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان
پچاسویں گولڈن جوبلی کے مومنٹو کی تقریب رہنمائی