جعمیت الفلاح کے زیر اہتمام مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں بزرگ و نوجوان شعراء فخر اللہ شاد،عبدالمجید محور، احمد سعید خان، سلمان صدیقی، فیاض علی فیاض، اختر سعیدی اور آصف رضا رضوی نے اپنا کلام سناکر داد سمیٹی، صاحب صدر اعجاز رحمانی، جمعیت الفلاح کے صدر قیصر خان نےشرکاء مفحل کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر شرکاء اور شعراء کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا بھی انتظام کیا گیا