مستحقین کے مفت ٹیسٹ کے خاتمے کی خبر کی تردی
ایمرجنسی میں مریضوں کے ٹیسٹ بالکل مفت ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں مستحقین کے علاج کی مفت سہولت ہے
سرکاری ہسپتالوں کے ان ڈور میں ٹیسٹوں کی قیمت میں معمولی اضافہ
غریب افراد بیان حلفی کے بعد مفت سہولت سے مستفید ہوں
غیر مستحقین کیلئے ٹیسٹ کی قیمت میں معمولی اضافہ
غریب اور امیر دونوں کو ان ڈور میں مفت سہولت فراہم نہیں کی جاسکتی
سرکاری ہسپتالوں میں لیب کا معیار بہتر بنانا مقصد ہے
سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹ کی قیمت انتہائی کم ہے
ساڑھے تین کروڑ غریبوں میں ہیلتھ کارڈ تقسیم ہونگے
ایک کروڑ افراد میں ہیلتھ کارڈ تقسیم ہو چکے
ہیلتھ کارڈ سے 7لاکھ تک بالکل مفت علاج کی سہولت ہے