لاکھوں کیوسک پانی دریائے سندھ میں چھوڑ دیا
تربیلا ڈیم اور جھیل کے اطراف ہائی الرٹ
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی وارننگ
کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد خطرے کی زد میں
ہری پور، نوشہرہ ڈی آئی آئی خان کے اضلاع میں الرٹ جاری
تربیلا ڈیم کے تمام اسپل ویز کھول دیے گئے
دریا ئے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ
ہری پور پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع اوراداروں کو مراسلہ جاری کر دیا
تربیلا ڈیم بھرگیا، لیول 1550 فٹ پر ہے
قصور: دریائے ستلج میں سطح آب میں اضافہ
گھٹی کلنجر، حاکو ولا سمیت متعدد گاؤں زیر آب
سینکڑوں ایکڑ تیار فصلیں زیر آب
ہنگامی صورتحال، پاک آرمی کو طلب کر لیا
فوج کے جوان امدادی کارروائیاں کریں گے
مقامی افراد کی عارضی کیمپوں میں منتقلی
پانی کی سطح مزید بلند ھونے کا امکان
گنڈہ سنگھ: کیکر پوسٹ پر سطح 17 فٹ ھوگئی