ایبٹ آباد:بارش کے بعد سیلابی ریلے۔
ایبٹ آباد:بلال ٹاون گرگا سے پانچ سالہ بچہ برساتی نالے میں بہہ گیا۔
ایبٹ آباد:بارش کے بعد بچے کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو 1122
ندی نالوں میں طغیانی آگئی
پہاڑوں کے دامن میں مکانات کو خطرہ
محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی