آزاد کشمیر، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت میں8.5 تھی
4 بج کر 2 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز جہلم کا شمالی علاقہ تھا
ریسکیو ٹیمیں زلزلے سے متاثرہ شہروں میں پہنچ رہی ہیں۔
میرپور آزاد کشمیر اور جہلم کے درمیانی علاقہ جاتلاں سب سے زیادہ متاثر
آزاد کشمیر میں میر پور، سماہنی اور بھمبھر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ
آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں جھٹکے
زلزلے کی گہرائی زیر زمین 10 کلو میٹر تھی
شدید جھٹکوں کے باعث کئی مکانات گر گئے
زلزلے کے باعث ایک خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
خواتین اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی
ایک مسجد کے مینار بھی شہید ہوگئے ہیں