اورنگی ٹاؤن میں این آئی سی وی ڈی چیسٹ پین یونٹ کا افتتاح

کراچی:اورنگی ٹاؤن میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے چیسٹ پین یونٹ کا افتتاح
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا تقریب سے خطاب
شہر میں 5مزید چیسٹ پین یونٹ قائم کیے جائیں گے
میڈیا نے این آئی سی وی ڈی کا بہت ساتھ دیا
وفاقی حکومت کو کراچی کے تینوں اسپتال سندھ حکومت کو واپس منتقل کرنے پڑے
سندھ حکومت دل کی بیماری کیلئے مفت علاج کی سہولت دے رہی ہے۔مرتضیٰ وہاب
اورنگی ٹاؤن ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی ہے ۔ پروفیسر ندیم قمر
قومی ادارہ برائے امراض قلب سندھ حکومت کا ایک فلیگ شپ پراجیکٹ ہے
غریبوں کو صحت کی مفت اور معیاری سہولت کی فراہمی ہمارا مشن ہے۔ پروفیسر ندیم قمر
11چیسٹ پین یونٹس 2 لاکھ 60 ہزار مریضوں کا علاج کر چکے ہیں۔ پروفیسر ندیم قمر
6ہزار 626ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی زندگیاں بچائی گئی ہیں
مٹھی سے لیاری اور اورنگی ٹاؤن تک دل کا مہنگا علاج مفت کر رہے ہیں۔ پروفیسر ندیم قمر
6ہزار 626ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی زندگیاں بچائی گئی ہیں