واشنگٹن میں امریکی مسلمانوں کا اسلام فوبیا کے خلاف مظاہرہ
مقدس ہستیوں کی توہین کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ
دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی
نیوزی لینڈ واقعے کے بعد مسلم کمیونٹی کا اہم اجتماع
امریکی پولیس اہلکار مظاہرین کی تصویریں کھینچتے رہے
مظاہرین نے نمازِ ظہر وائٹ ہاؤس کے سامنے ادا کی
امریکی کانگریس کی خاتون رکن الحان عمر سے اظہارِ یکجہتی
الحان عمر اسلامی تشخص علامت ہیں اس لئے نشانہ پر ہیں
الحان عمر کو صدر ٹرمپ کی مسلسل تنقید کا سامنا ہے
مسلم خاتون رکن کانگریس کا شمار اسرائیل کے مخالفوں میں ہوتا ہے
لِنڈا سرسور، حلیل متلو ، نعیم بیگ اور ڈاکٹر زاہد بخاری کا خطاب
اسلام سلامتی کا دین ہے، مقررین کا خطاب
سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت
فلسطینی نژاد امریکی خاتون رہنما کا متاثر کن خطاب
“مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا”
“مسلمانوں میں کالے گورے کی تفریق نہیں”
“ہم امریکہ میں تمام مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہیں”
“ہمارا حق ہے کہ ہمیں یہاں رہنے دیا جائے”
“ہمارے خلاف سازشیں بند کی جائیں”
“مسلمان قابلِ احترام ہیں” لِنڈا سرسور