اسلام آباد میں طالبان کی اعلیٰ قیادت کی آمد نے دنیا کو چونکا دیا
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے اعلیٰ سطحی وفد کی آمد
ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات
افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلۂ خیال
پاکستان کی شمولیت کے بغیر افغان امن مذاکرات کو کامیاب بنانا آسان نہیں
پاکستان ہمیشہ سے افغانستان میں امن کا خواہشمند رہا ہے
پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن کے قیام کے لیے قربانیاں دیں
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی
افغانستان میں قیام امن کیلئے “مذاکرات” ہی واحد راستہ ہے
دنیا، افغانستان کے حوالے سے ہمارے موقف کی تائید کر رہی ہے ۔ شاہ محمود
پاکستان چار دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین بھائیوں کی میزبانی کررہاہے
پُرامن افغانستان پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے
افغان طالبان کے وفد کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحانہ کردار کی تعریف
فریقین کے درمیان مذاکرات جلد بحال ہوں۔ دونوں ممالک کا اتفاق