نیو یارک: روایتی پاکستانی کھانوں کی کتاب کی تقریب رونمائی
کتاب پاکستانی مشن اور نسلے کی مشترکہ کاوش ہے
پاکستان مشن اور سوئٹزرلینڈ تقریب کے میزبان
جنرل اسمبلی کی صدر تقریب کی مہمان خصوصی
پاکستان کا حالیہ دورہ متاثر کن تھا، صدر جنرل اسمبلی
جنرل اسمبلی کی صدر پاکستانی کھانوں، ثقافت سے متاثر
پاکستانی بہت ملنسار ہیں۔ صدر جنرل اسمبلی
کتاب کا مقصد لوگوں کو پاکستانی کلچر سے روشناس کروانا ہے، ملیحہ لودھی
نسلے کی کاوش پر ملیحہ لودھی کا اظہارِ مسرت
کتاب اقوام متحدہ کے تمام مشنز میں تقسیم کی جائے گی