ندائے کشمیر کے زیر اہتمام ریلی سے مقررین کا خطاب
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ریلی کی قیادت کی
ہزاروں کشمیری، پاکستانی تارکین وطن، خواتین اور بچوں کی شرکت
پاکستانی قونصل جنرل عمران چوہدری ریلی میں شریک
پیرس ، بلجیم ، جرمنی اور دیگر یورپی ممالک سے بھی کشمیریوں کی شرکت
مختلف تنظیموں کی نمائندگی
بچوں، خواتین نے بھارت کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے
ریلی کے شرکا بھارتی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے
شرکاء نے چار کلو میٹر سے زیادہ شہر کے مختلف علاقوں کا چکر لگایا
ریلی کے شرکاء نے کونسل ہال کے سامنے انسانی زنجیر بھی بنائی
بائیس کشمیریوں نے 1931 میں اپنے خون سے جدوجہد کا آغاز کیا
شہدا کا سفر آج تک جاری ہے
بھارت کو دنیا میں بے نقاب کرنا ہے ۔