حکومتی دعوے محض دعوے ہی رہے
آئے دن اشیائے صرف کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے
دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے مریضوں کے تیمار خود بیمار ہوگئے
فارما مالکان اعلان کررہے ہیں کہ ان کی فیکٹریاں بند ہورہی ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے
ملک بھر کے میڈیکل اسٹوروں پر جعلی ادویات کی بھرمار ہے
فارما مالکان کے مطابق پچھلے 11 برس سے قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا جو درست نہیں
چیئرمین پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں 14سے15فیصد اضافہ کیاگیا
مارکیٹ میں ادویات کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ 400سے 500فیصد اضافہ ہوا ہے
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ سپریم کے فیصلے کے مطابق ہوا ، زاہد سعید
حکومت کے دباؤ پر 395ادویات کی قیمتوں میں کمی کی
ادویات کی فراہمی کے بجائے جنریشن تبدیل کرکے قیمتیں دگنی کی جارہی ہے
حکومت کو چاہیے کہ وہ فارما مالکان سے کم قیمت ادویات کی تیاری کا پابند کریں
ایسے میں ایک سوال یہ بھی اہمیت رکھتا ہے کہ کیا وزیر صحت کے استعفے سے ادویات کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے؟