طوبیٰ احسن
سوالیہ نشان
امی بستر پر لیٹی تھیں۔ ان کو بہت تیز بخار تھا۔ رافع لاؤنج میں بیٹھا ناول پڑھ رہا تھا۔ دراصل سردیوں کی چھٹیاں تھیں...
بھول نہ جانا
اتوار کا دن تھا۔ چھٹی کے دن طبیعت میں بے زاری اور سستی والی کیفیت کہ ’’بس پڑے رہو، کچھ نہ کرو‘‘ طاری تھی۔...
تقدیر کے فیصلے
بارش کی شدت کم ہوکر ہلکی ہلکی پھوار میں تبدیل ہونے لگی۔ برآمدے میں پڑی ایک کرسی پر بیٹھی فائزہ صحن میں تسلسل سے...
زندگی کے رنگ
14 اگست کی رات تھی۔ حیا نے انگلیوں میں حساب لگایا اس کو اپنی امی کے ہاں آئے ہوئے پورے دو ماہ ہوچکے تھے...
کر قلم آراستہ جوہر تخلیق سے
جون کی ڈھلتی دوپہر میں ادبی انجمن حریم ادب کراچی نے قلم کاروں کے لیے ایک شاندار شام اور مذاکرے کا اہتمام کیا۔ مقام...