شمس نوید عثمانی

23 مراسلات 0 تبصرے

جان تمنا

غزوۂ خیبر میں جیسے ہی آنحضرتؐ نے یہ فرمایا کہ ’’آج میں یہ جھنڈا اُس شخص کو دوں گا جس کو اللہ اور اس...

امین الامت

حضرت ابوعبیدہؓ بن الجراح نے خدا کے محبوب دین کی کیسی کیسی خدمت کی۔ اسلام کو انھوں نے اُس وقت سینے سے لگایا تھا...

وہ دونوں اور ۔۔۔۔ہم!

ماموں… معتصم … اور واثق باللہ کے عہد میں جب بدعت اور ظلم کے سیاہ ہاتھ دین کا چہرہ بگاڑنے کی مہیب کوشش میں...

ایک کھیل ایک حقیقت

’’آج میں ابو بکر سے وہ کھیل کھیلوں گا جو کسی نے کسی سے نہ کھیلا ہو گا!‘‘ امیہ بن خلف نے ایک وحشیانہ قہقہہ...

ایمان خطر پسند ہے

مکے میں جس وقت خدا اور یوم آخر کا انکار کرنے والوں نے خدا اور یوم آخر کا اقرار کرنے والوں کو ظلم و...

عشق و عبودیت کا سفر

تین پاکیزہ روحیں! لق و دق صحرا کے سینے پر عشق و عبودیت کا سفر کر رہی تھیں۔ ان میں ایک مرد تھا۔ ایک عورت تھی...

دو پرچم ایک انسان

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس امت کے چند قیمتی دل و دماغ بیٹھے تھے۔ حضرت عمرؓ کا جی چاہا کہ...

دو محبوب ترین قطرے

جب خدا کی بارگاہ میں اپنے خطا کار ہونے کا احساس خدا کی عظمت کا احساس دلاتا ہے تو ایک بندے کی آنکھیں آنسوؤں...

دامن رسالت میں

حضرت ثوبانؓ مکے کے ایک کافرکے غلام تھے۔ لیکن کتنا شاندار تھا وہ ’’غلام‘‘ جس کی روح آزاد تھی! غلامی سے کچلے ہوئے جسم...

یمان:ایک سخت آزمائش ایک عظیم کامیابی

حضرت بلالؓ بن رباح مسلمان ہونے سے پہلے محض ایک حبشی غلام ہی تو تھے۔ ایک بے حیثیت وجود جس کی دکھ بھری زندگی...
پرنٹ ورژن
Friday magazine