مدیحہ صديقى
عزت دار
’’ابو چلیں نا ‘‘نبیل نے شرمندگی سے کن انکھیوں سے دائیں ،بائیں نظر ڈالی اور خالد صاحب کو منمناتی آواز میں پکارا ۔
’’ہاں بس...
بیچارہ بکرا
بقرہ عید کا موسم آیا
عادل اپنا بکرا لایا
اسُ کے نخرے روز اٹھاتا
چارا اسُ کو خوب کھلاتا
ہرے بھرے وہ پتے کھاکر
خوش ہوتا وہ دمُ کو...