معلومات کا خزانہ

557

سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟
جواب: چین۔
سوال : وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھاہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟
جواب: جرمنی میں۔
سوال: وہ کونسے جانور ہے جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے ؟
جواب: گدھ اور بندر۔
سوال: بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں ؟
جواب: دو۔
سوال: چین کی سرحدیں کتنے ملکوں سے ملتی ہیں ؟
جواب: ۱۳ ملکوں سے۔
سوال: وہ پرندے جنہیں دنیا میں امن کا نشان کہا جاتا ہے؟
جواب: فاختہ اور کبوتر۔
سوال: دنیا میں حشرات کی کتنی اقسام ہیں ؟
جواب: سات لاکھ۔
سوال: پالتو جانور میں سب سے ذہین جانور کونسا ہے؟
جواب: کتا اور گھوڑا۔
سوال: اس کیڑے کا نام کیا ہے جس کے دانت اس کے پیٹ کے اندر ہوتے ہیں ؟
جواب: کیکڑا۔
سوال: شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں ؟
جواب: آٹھ۔
سوال: اس جانور کا نام کیا ہے جس کی تین آنکھیں ہیں ؟
جواب: کنگ کر یب۔
سوال: دنیا کا پہلا عجوبہ کیا ہے؟
جواب: اہرام مصر ۔

حصہ