دلچسپ معلومات

479

سوال نمبر 1: وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو اتنی بڑھتی ہے؟
سوال نمبر 2:وہ کون سا جانور ہے جو آواز نہیں نکال سکتا؟
سوال نمبر3: وہ کونسا پھل ہے جس میں 25 فی صدی اکسیجن ہوتی ہے؟
سوال نمبر 4: وہ کیا چیز ہے جو صحت مند انسان کو مفت ملتی ہے لیکن بیمار انسان کو پیسوں کی ملتی ہے؟
سوال نمبر 5: وہ کون سی چیز ہے جسے خشکی پر نہیں کھا سکتے اس کو کھانے کے لیے پانی میں جانا پڑتا ہے؟
سوال نمبر 6: ایسا کیا ہے جسے آپ صرف ایک بار دیکھ سکتے ہیں دوبارہ نہیں؟

حصہ