کششِ ثِقل کسے کہتے ہیں…؟

313

آج سے تقریباً تین سو سال پہلے کی بات ہے، ایک انگریز سائنسدان آئزک نیوٹن، سیب کے درخت کے نیچے بیٹھا تھا کہ اچانک ایک سیب شاخ سے ٹوٹ کر زمین پر گرپڑا، نیوٹن نے سوچا، سیب زمین پر کیوں گرا؟ ہوا میں کیوں نہیں اُڑ گیا؟ آخر وہ اس نتیجے پر پہنچا کہ زمین میں کوئی ایسی قوت ہے جو اُن تمام چیزوں کو جو اُس کے اوپر یا اس کے ارد گرد ہیں اپنی طرف کھینچتی ہے۔ اسی قوت کو کششِ ثِقل(GRAVITY) کہتے ہیں۔اگر زمین کی یہ قوت ختم ہوجائے تو زمین پر پائی جانے والی تمام چیزیں، یہاں تک کہ ہوا بھی اُڑ کر خلا میں بکھر جائیں۔

حصہ