ایئرکنڈیشن

217

ایئرکنڈیشن کمرا ٹھنڈا رکھنے والی ایک مشین ہے۔اس کا پہلا تجربہ انیسویں صدی میں فلوریڈا کے ایک اسپتال کے ڈاکٹر جان گوری نے ملیریا کے مریضوں کو ٹھنڈا ماحول فراہم کرنے کے لیے کیا تھا۔ اس نے ایک ایسا آلہ بنایا تھا جو چھت سے لٹکتے ہوئے برف کے برتنوں پر ہوا پھینکتا تھا اس سے ہوا کا درجہ حرارت کم ہوجاتا اور مریض سکون محسوس کرتے۔ آگے چل کر اس میں ولس کیریئر نے اس میں جدت پیدا کی، اسے موجودہ ایئرکنڈیشنر کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ ولس کیریئر کا تعلق امریکا سے تھا اس نے گریجویشن کرنے کے بعد اس نے بفلوفورج کمپنی میں ملازمت اختیار کی۔ ایئرکنڈیشنر کو سب سے پہلے سیکٹ، ویلیلمٰ تھوگر اخنگ اینڈ پبلشنگ کمپنی بروک لین میں 1902ء میں نصب کیا۔ 1906ء میں پوری دنیا میں اس کا استعمال زور و شور سے ہورہا ہے، گرم ملکوں میں پنکھوں سے زیادہ ایئرکنڈیشنر استعمال ہوتے ہیں، ایئر کنڈیشنر کی ساخت میں جدت آگئی ہے نت نئے کنڈیشنر بنائے جارہے ہیں۔ nn

حصہ