پہیلی

237

دنیا میں ہیں ہم دو بھائی
بھاری بوجھ اٹھانے والے
پاؤں تلے دب جانے والے
لیکن یہ ہے بات نرالی
دن بھر تو ہم بھرے ہوئے ہیں
رات آئے تو بالکل خالی

اس کا جواب اسی صفحہ پر تلاش کریں

انمول موتی

٭ جو شخص اپنے راز کو پوشیدہ رکھتا ہے وہ اپنی سلامتی کو اپنے قبضہ میں رکھتا ہے۔
٭ قوتِ عمل یہ ہے کہ آج کے کام کل پر نہ اٹھا رکھے جائیں۔
٭احمق کی دوستی سے احتراز کرو، کیونکہ اگر وہ بھلائی بھی کرنا چاہے تو بھی نہیں کر سکتا۔

حصہ