جانے کس شے کا ہے سایا
بادل سا بن کر لہرایا
اڑتا جائے ، اڑتا جائے
طرح طرح کی شکل بنائے
پکڑو تو وہ ہاتھ نہ آئے
٭٭٭
پہلی کاجواب اسی صفحہ پر تلاش کریں: دُود (دھواں)