o…مچھلی مسالہ…o

446

اجزاء: مچھلی آدھا کلو، لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ، اجوائن آدھا چائے کا چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا)، دھنیا ایک چائے کا چمچ(کٹا ہوا)، لہسن ایک کھانے کا چمچ (پساہوا)، نمک حسبِ ذائقہ، لال مرچ آدھا چائے کا چمچ، کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)، تیل حسبِ ضرورت۔
ترکیب: لیموں کے رس کے ساتھ تمام اجزا ملا لیں، پھر مچھلی میں لگاکر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور دھیمی آنچ پر تل لیں۔

حصہ