نعمت اللہ خان

380

سمیرا غزل

بنا اللہ کی وہ رحمت
رہا کمزور کی الفت
کہ جس کا نام تھا نعمت
ملا بن کر ہمیں نعمت
کسی کا گھر بنانے کو
تھی کی اس نے بڑی محنت
کسی چھت کو بچانا تھا
اٹھائی تھی بڑی دقت
زمانہ بھولے بھی کیسے
وہ تھا کردار کی عظمت
کہ اب ہم میں نہیں ہے وہ
ہماری شومیٔ قسمت
وہ نام اور کام کا نعمت
خدا کی دیکھیے قدرت

حصہ