پھول اور تتلی - کالم نگار - February 16, 2020 841 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں tweet صبااحمد رب نے پودے لگائے ہیں رب نے پھول اگائے ہیں لال گلابی نیلے پیلے دنیا حسین بنائے ہیں تتلی بھونرے پر پھیلائیں شہد کی مکھی شہد بنائے سب مزے سے کھاتے ہیں اور حمدِ ربی کرتے ہیں