گلوں کی تھی خوشبو

240

مدیحہ صدیقی

و سبزہ ہرا
کیا پھولوں و کلیوں کی ترتیب تھی!
کیا پودے لگانے کی ترکیب تھی!
کسی کے تو ہاتھوں کی محنت ہے یہ
کسی کے پسینے سے رونق ہے یہ
پتے ہوا سے جو ہلنے لگے
لگا مجھ کویوں جیسے کہنے لگے
کوئی کام محنت سے ہوتا ہے جب
نتیجہ محبت سے دیتا ہے رب

حصہ