(باپ کیا ہے؟(محمد انعام اللہ

224

* باپ جنت کا اعلیٰ دروازہ ہے۔
* اولاد کے ہر مشکل کام میں باپ مددگار ہے۔
* اللہ کی رحمت کا سایہ باپ ہے۔
* باپ گھر کی چھت ہے۔
* اللہ کی خوش نودی کا ذریعہ باپ ہے۔
* باپ کا ادب کرو تاکہ تمہاری اولاد تمہارا احترام کرے۔

حصہ