گزشتہ شمارے September 22, 2024

ہیرے کی انگوٹھی

جانسن گاؤں کا رہنے والا ایک سیدھا سادا انسان تھا۔ قدرتِ خداوندی اسے بیوی بہت خوبصورت ملی جسے وہ دل و جان سے زیادہ...

بزمِ یارانِ سخن کراچی کا جشن آزادی مشاعرہ

بزمِ یارانِ سخن کراچی کے زیر اہتمام جشن آزادی مشاعرہ منعقد کیا گیا جس کی مجلسِ صدارت میں رفیع الدین راز اور فیروز ناطق...

اجمل سراج

1968-2024 مآلِ اہلِ زمیں برسرِ زمیں آتا جو بے یقین ہیں ان کو بھی پھر یقیں آتا کہیں تو ہم بھی ٹھہرتے جو ہم نشینی کو نکل کے...

حقیقت تو کچھ اور ہے

وہ بہت شوخ وچنچل اور چلبلی عورت تھی۔ عورت اور وہ بھی چلبلی؟ ہاں، وہ ایسی ہی تھی۔ ایک جگہ تو اسے رہنا ہی...

پاکستان کے مسائل اور ان کا حل

قیدی خواتین کا اظہار خیال وومن اسلامک لائرز فورم وکلا برادری کا ایک ایسا ادارہ ہے جو وکلا برادری کے ساتھ ساتھ ہر اُس دائرے...

نسل

دروازے پر سبزی والے سے سبزی لیتے ہوئے راحیل صاحب کے دروازے پر، جوکہ میرے گھر کے بالکل برابر میں رہتے ہیں، ایک نئے...

تربیت اولاد علامہ اقبالؒ کے ساتھ

علامہ اقبالؒ کی نظم ’’بچے کی دعا‘‘ بچوں کی ذہنی، فکری اور عملی تربیت کے حوالے سے ایک شاہکار ہے۔ علامہ اقبالؒ اس نظم...

مہک کا راز

فاطمہ نے اقرار میں سر ہلایا اور کہنے لگی کہ کسی حد تک تو معاملہ مجھے سمجھ میں آتا جارہا ہے۔ مثلاً جب ہم...

میں بہت بور ہو رہی ہوں

ایک جنگل کے کنارے بہت سارے جانور رہتے تھے۔ ان میں پانچ دوست بھی تھے، ایک کا نام ببلو تھا جو کہ ریچھ تھا،...

ایک چھوٹی سی نصیحت

ایک دن شام کے وقت میں گھر میں پڑھائی میں مصروف تھا کہ گلی سے شور شرابے کی آوازیں آنے لگیں۔ جب میں نے...
پرنٹ ورژن
Friday magazine