ترکیہ براعظم ایسٹ میں واقع ہے ترکی کا نیا نام ترکیہ ہے ترکیہ دنیا کی 17 ویں بڑی معیشت ہے اس کا رقبہ 779452 مربع کلومیٹر ہے ا س کی آبادی 84.78 ملین نفوس پر مشتمل ہے ترکیہ میں اکثریت کا مذہب اسلام ہے یہاں کی کرنسی لیرا کہلاتی ہے یہاں کی سرکاری زبان ترکی ہے اس کے علاوہ عربی، یونانی،آمنین، کردی ، ریڈش اور ترکین زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ یہاں کے اہم شہر انقرہ اور استنبول ہیں یہاں کا دارلحکومت انقرہ ہے ترک جمہوریہ کی بنیاد مصطفیٰ کمال پاشا نے رکھی ترکیہ کی پہلی خاتون وزیراعظم تانسو چیلر جون 1993 میں وزیراعظم منتخب ہوئیں ترکیہ میں 2017ء میں پارلیمانی نظام تبدیل کرکے صدارتی نظام نافذ کر دیا گیا ترکیہ کا قومی نشان بھڑیا ہے یہاں قومی دن یکم نومبر کو منایا جاتا ہےترکیہ کی وقت پاکستان کے وقت سے 4 گھنٹے پیچھے ہے۔