گھریلو ٹوٹکے

440

دائمی سردرد
ایک سیب چھیل کر باریک ٹکڑے کر لیں۔ ان میں تھوڑا سا نمک اچھی طرح مکس کریں اور یہ آمیزہ صبح نہار منہ کھائیں۔
قبض ، اپھارہ:
ایک چوتھائی چمچ بیکنگ سوڈا پانی میں ڈال کر پئیں۔
منہ کا السر(منہ میں زخم ہو جانا)
کیلے اور شہد کو ملا کر ایک پیسٹ بنائیں اور اسے منہ کے اندر متاثرہ حصوں پر لگادیں۔
ناک بند ہونا:
آدھاکپ پانی لیں اور اسے گرم کرلیں۔ اس میں سیب کا سرکہ اور چٹکی بھر پسی ہوئی لال مرچ ڈالیں اور مکس کرکے پی لیں۔ دن میں دو بار یہ عمل دہرائیں۔

حصہ