1… پاکستان کی پہلی ویمن ایم ایم اے فائٹر کا نام بتائیے؟
2…بتائیے تائیوان کی آبادی کتنی ہے؟
3… تیز ترین دس ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر کون ہیں؟
4… یوکرائن کے موجودہ صدر کا نام بتائیے؟
5…پاکستان کی جانب سے کائونٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے اوپنر کون ہیں؟
6…برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں سب سے زیادہ میڈل کس ملک نے حاصل کیے؟
7… پانچ ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر کون ہیں؟
8…برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2022ءمیں پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ کس نے حاصل کیا؟
9… تائیوان کے موجودہ صدر کا نام بتائیے؟
10… کے ٹو پہاڑ کو سر کرنے والی پلی خاتون کوہ پیما کا نام بتائیے؟
جوابات دیکھنے کےلیے شیشے کا استعمال کریں
1۔انیتاکریم،2۔دوکروڑ،3۔بابراعظم،4۔ولودومیرزیانکی،5۔ شان مسعود،6۔آسٹریلیا،7۔مشفق الرحیم،8۔ویٹ لفٹر، 9۔محمد نوح دستگیر،10۔سائے انگ وین