گزشتہ شمارے August 14, 2022

قیام پاکستان بیسویں صدی کا معجزہ

پاکستان اسلام کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہے۔ تحریک ِپاکستان کے دوران کلمۂ طیبہ پورے برصغیر کی فضا میں گونج رہا تھا اور...

پاکستان میں خودکشی کے بڑھتے واقعات ،ذمہ دار کون …؟

پچھلے دنوں قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کے بی ایس کے طالب علم محمد ظاہر نے اپنی موٹر سائیکل کو ذوالفقار آباد پُل پر روکا...

قیصروکسریٰ قسط(62)

تھوڑی دیر بعد ہم سب ایک ٹھنڈے اور میٹھے چشمے کا پانی پی رہے تھے۔ یہ خانہ بدوش عیسائی تھے اور ان کا سردار...

تحریک پاکستان،لاالہ الااللہ کا نعرہ اور قائداعظم

’’یہ 1939ء کا ذکر ہے، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا سالانہ اجلاس لاہور میں منعقد ہوا۔ شریف رانا ایک نامور مصور ہوئے ہیں۔ وہ فیڈریشن...

جامعات میں ہونے والی تحقیقات معاشرے کیلئے کتنی مفید؟

پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل سے تحقیق کے موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال (پانچواں حصہ) ڈاکٹر صاحب سے میں نے کہا کہ’’ آپ نے ساری...

شعرو شاعری

علامہ اقبال تو ابھی رہ گزر میں ہے قیدِ مقام سے گزر مصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر جس کا عمل ہے بے...

زیتون:اطبا نے اسے 70 امراض کی دوا قرار دیا ہے

زیتون کا شمار ان چند خوش نصیب پودوں اور پھلوں میں ہوتا ہے جن کا تذکرہ باری تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن مجید میں...

داعی کے اوصاف

دعوتِ حق کی کامیابی کا گُر یہ ہے کہ آدمی فلسفہ طرازی اور دقیقہ سنجی کے بجائے لوگوں کو معروف یعنی اُن سیدھی اور...

تقسیم مسلمان اور پاکستان

آزادیِ فکر آزادیِ افکار سے ہے ان کی تباہی رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار انسان کو حیوان بنانے...

مملکت پاکستان کے قیام کا باقاعدہ اعلان

14 اگست 1947ء بمطابق 26 رمضان المبارک بروز جمعرات لارڈ مائونٹ بیٹن قائداعظم کے ہمراہ گورنر جنرل ہائوس کراچی سے جلوس کی شکل میں...
پرنٹ ورژن
Friday magazine