میری گائے

192

دبلی پتلی پیاری سی ہے میری گائے
کچھ سفیداور کالی سی ہے میری گائے
دیر جوہو جائے کھانے میں
نخرے مجھے دکھاتی ہے میری گائے
پیار سے جب سہلاؤں سر تو
مان بیچاری جاتی ہے میری گائے
ٹن ٹن بولے گھنٹی اس کی
جب چارہ کھاتے سر کو ہلائے میری گائے
تنگ کریں جب بچے اس کو
پھر لات انھیں کھلاتی ہی میری گائے
نیناں بڑے غزالی اسکے کیا کہنے
میری راج دلاری ہے میری گائےہو

حصہ