ازبکستان

208

ازبکستان براعظم ایشیا میں واقع ہے اس کی سرحدیں شمال میں کازقستان، جنوب میں افغانستان مشرق میں تاجکستان اور کرنمستان اور مغرب میں ترکمانستان سے ملتی ہیں اس کا سرکاری نام جمہوریہ ازبکستان ہے دارالحکومت تاشقند ہے تاشقند سنٹرل ایشیا کا سب سے بڑا شہر ہے ازبکستان کا رقبہ 447400مربع کلو میٹر ہے۔ یہاں کی آبادی 3223ملین نقوس پر مشتمل ہے۔ یہاں سیاسی نظام جمہوری ہے۔ یہاں کے موجودہ صدر Shavkat Mirzi Yoyev ہیں یہاں اکثریت کا مذہب اسلام ہے یہاں کی سرکاری زبان ازبک ہے۔ یہاں کی کرنسی سوم کہلاتی ہے ازبکستان 21دسمبر1 199ء میں آزاد ہوا۔ یہاں جدید اعلوم کی کئی درستگاہیں ہیں ازبکستان زراعت، صنعت اور قدرتی وسائل کے لحاظ سے ایک ترقی یافتہ ملک ہے۔

حصہ