زمین کی اصل خصوصیت کیا ہے

317

نظام شمسی میں صرف زمین ہی واحد سیارہ ہے جہاں پانی اور جاندار پائے جاتے ہیں۔ یہ عناصر اسے بہت خاص بنا دیتے ہیں۔ زمین سورج سے فاصلے کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے، اسی وجہ سے انسانی زندگی کے لیے حرارت اور روشنی کی بالکل صحیح مقدار ملتی ہے۔ زمین کی سورج سے تھوڑی مزید قربت اس کی تپش اور تھوڑی دوری اس کی سردی میں اضافہ کردیتی تو اس سیارے پر زندگی ناممکن ہوجاتی۔
سورج کے گرد چکر لگاتے ہوئے تمام سیارے خود بھی گھومتے ہیں۔ اگر ٹارچ کی روشی میں ایک گلوب کو گھمائیں تو پتا چل جائے گا کہ جب زمین گھومتی ہے تو کیا ہوتا ہے۔
اگرچہ ماہر فلکیات کا خیال ہے کہ کائنات میں موجود لاکھوں ستارے سیاروں کے خاندان سے ہیں، تاہم ابھی تک کوئی دوسرا نظام شمستی دریافت نہیں ہوا۔

حصہ