سلائی مشین

618

سلائی مشین ایک اہم ایجاد ہے دستی سلائی سے لے کر سلائی مشین تک کا سفر انسان نے ہزاروں سال کے بعد طے کیا سلائی مشین کی ایجاد نے ملبوسات کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا یہ میکینکل سلائی مشین جرمنی کے چارس ویز نے 1955ء میں بنائی اس کے بعد کئی لوگوں نے سلائی مشین بنانے کی کوشش کی تمام مشین موثر ثابت نہ ہوئی۔ 1834ء میں امریکہ کے والٹرنیٹ نے ایک مشین بنائی اس کی ایجاد کردہ مشین سیدھی سلائی کر سکتی تھی کسی وجہ سے یہ مشین چل نہ سکی۔ پہلی کامیابی سلائی مشین 1846ء میں بنائی گئی اس کی مشین ماضی کے مشینوں نے مختلف تھی اور کامیاب ثابت ہوئی پہلی تجارتی سلائی مشین اور پائوں سے چلنے والی سلائی مشین سنگر نے بنائی پہلی میکینکل سلائی مشین گارمنٹ فیکٹری میں استعمال ہوئی بجلی کی طاقت سے چلنے والی سلائی مشین 1905ء میں عام ہو گئیں نت نئی سلائی مشین بنائی جا رہی ہیں۔

حصہ