پہیلیاں

409

1… کون سی ایسی عجیب چیز ہے جس کی زبان نہیں لیکن ہمیشہ سچ بولتی ہے؟
2… کس درخت میں لکڑی نہیں ہوتی؟
3… وہ کون سی چیز ہے جس کی آنکھوں میں انگلی ڈالیں تو وہ اپنا منہ کھول کر کاٹ لیتی ہے؟
جوابات دیکھنے کے لیے شیشے کا استعمال کریں
1…آئینہ ،2…کیلے کا درخت،3…قینچی

حصہ