بقرہ عيد آئى ہے

205

پھر بقر عید آئی ہے
خوشیاں ساتھ لائی ہے
گائے،بکرے،اونٹ اور بھیڑ
سب کے پاس ہے بوٹیوں کا ڈھیر
سب ہی لاتے ہیں گائے پیاری
بوٹیاں رکھتےہیں اس کی ساری
نہیں پہنچاتے مسکین کو گوشت
بھول جاتےہیں اپنے غریب دوست
جہاں بھی ہیں غریب اور مستحق
گوشت پر ہے مستند ان کا حق

حصہ