تھرما میٹر

850

تھرما میٹر سائنس کی ایک اہم ایجاد ہے یہ درجہ حرارت دیکھنے کا ایک آلہ ہے۔ ابتدا میں تھرما میٹر ’’کو تھرموسکویس‘‘ کہا جاتا تھا۔ اٹلی کے سائنس دان سانتو ریونے اس پر عصری پیمانہ لگایا گلیلونے ایک خام قسم کا واٹر تھرما میٹر 1953 میں ایجاد کیا فاران ہائیٹ تھرما میٹر جرمنی کے فارن ہائیٹ نے 1714ء میں ایجاد کیا وہ پہلا شخص تھا جس نے تھرما میٹر میں پارے کا استعمال کیا تھرما میٹر کی کئی اقسام ہیں پہلا کلینکل تھرما میٹر 1867ء میں ایجاد ہوا ۔ یہ جسم کے درجہ حرارت معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

حصہ